Wednesday, 19 December 2018

اس ہفتےکی حدیث

پيغمبراکرم(ص) فرماتے تھے كہ :

 

فاطمہ (س) ميرے جسم كا ٹكڑا ہے جو اسے خوشنود كرے گا اس نے مجھے خوشنود كيا، اور جو شخص اسے اذيت دے گا اس نے مجھے اذيت دى سب سے عزيزترين ميرے نزديك فاطمہ (س) ہيں

 

 (مناقب ابن شہر آشوب، ج 3 ص 332)

قارئین کی تعداد

آج 12

کل 35

اس هفته 61

اس ماه 234

ٹوٹل 22075

 اىک شخص مولائے متقىان حضرت على عليه السلام کے گھرآىا اورگھر مىں انتهائى معمولى اورمختصرسا سازوسامان دىکھ کر بولا:ىا على عليه السلام! آپ مسلمانوں کے خلىفه هىں اورآپعليه السلام کاىه معمولى ساطرز زندگى؟

حضرت على عليه السلام نے جواب دىا:

عقل مند آدمى کرائے کے گھر مىں بهت زىاده سامان نهىں رکھتا۔همارے پاس جوکچھ بھى هوتاهے وه هم بعد کے لىے(ىعنى آخرت کى ابدى زندگى کےلىے) بھىج دىتے هىں!

وه جگه جوعارضى نوعىت کى هو اسے اهمىت دىناعقل کے خلاف هے.