Wednesday, 19 December 2018

اس ہفتےکی حدیث

پيغمبراکرم(ص) فرماتے تھے كہ :

 

فاطمہ (س) ميرے جسم كا ٹكڑا ہے جو اسے خوشنود كرے گا اس نے مجھے خوشنود كيا، اور جو شخص اسے اذيت دے گا اس نے مجھے اذيت دى سب سے عزيزترين ميرے نزديك فاطمہ (س) ہيں

 

 (مناقب ابن شہر آشوب، ج 3 ص 332)

قارئین کی تعداد

آج 12

کل 35

اس هفته 61

اس ماه 234

ٹوٹل 22075

  اىک شخص کے پاس کھجوروں کاکافى بڑا ذخىره موجودتھا۔ اس نےمرتے وقت پىغمبراکرمصلى الله عليه وآله وسلم کو وصىت کى که کھجوروں کے اس ڈھىر کو مىرے مرنے کے بعد راه خدا مىن صدقه فرما دىجىے گا.

جب وه شخص مرگىاتو آنحضرت صلى الله عليه وآله وسلمنے کھجوروں کا وه ڈھىر اس کى جانب سے صدقه فرمادىا البته اىک کھجور پڑى ره گئى, آپصلى الله عليه وآله وسلم نے اُسے اپنے دست مبارک مىں لىنے کے بعد ارشادفرماىا:

اگرىه شخص اپنى زندگى مىں خوداپنے هاتھ سے کھجورکا ىه دانه راه خدا مىں دىتاتواس کا ىه عمل اس کے مرجانے کے بعد اتنا بڑا کھجوروں کا ڈھىر جومىں نے اپنے هاتھ اپنے هاتھ سےصدقه کىا هے زىاده بهترهوتا۔