حضرت امام علی رضاعليه السلام نے فرمایا :
ايمان فرائض کي ادائيگي اورمحرمات سے اجتناب کانام ہے، ايمان زبان سے اقرارکرنے،دل سے پہچاننے اعضاوجوارح سے عمل کرنے کوکہتے ہيں ـ (تحف العقول ص 422)
پيغمبراکرم(ص) فرماتے تھے كہ :
فاطمہ (س) ميرے جسم كا ٹكڑا ہے جو اسے خوشنود كرے گا اس نے مجھے خوشنود كيا، اور جو شخص اسے اذيت دے گا اس نے مجھے اذيت دى سب سے عزيزترين ميرے نزديك فاطمہ (س) ہيں
(مناقب ابن شہر آشوب، ج 3 ص 332)
آج 3
کل 37
اس هفته 77
اس ماه 859
ٹوٹل 25301
حضرت امام علی رضاعليه السلام نے فرمایا :
ايمان فرائض کي ادائيگي اورمحرمات سے اجتناب کانام ہے، ايمان زبان سے اقرارکرنے،دل سے پہچاننے اعضاوجوارح سے عمل کرنے کوکہتے ہيں ـ (تحف العقول ص 422)