Wednesday, 19 December 2018

اس ہفتےکی حدیث

پيغمبراکرم(ص) فرماتے تھے كہ :

 

فاطمہ (س) ميرے جسم كا ٹكڑا ہے جو اسے خوشنود كرے گا اس نے مجھے خوشنود كيا، اور جو شخص اسے اذيت دے گا اس نے مجھے اذيت دى سب سے عزيزترين ميرے نزديك فاطمہ (س) ہيں

 

 (مناقب ابن شہر آشوب، ج 3 ص 332)

قارئین کی تعداد

آج 12

کل 35

اس هفته 61

اس ماه 234

ٹوٹل 22075

تیری خاک میں ہے  اگر شرر تو خیال فقر غنا نہ کر

کہ جہاں میں نان شعیر پر ہے مدار قوت حیدری

کوئی ایسی طرز طواف تو مجھے اے چراغ حرم بتا

کہ کرے پتنگ کو پھر عطا ہو وہی سرشت سمندری

گلا جفائے وفا نما کہ حرم کو اہل حرم سے ہے

 

کسی بت کدے میں بیاں کروں تو کہے صنم بھی ہری ہری

نہ ستیزہ گاہ جہاں نئی نہ حریف پنجہ فگن نئے

وہی فطرت اسد اللہی وہی مرحبی وہی عنتری

کرم اے شہ عرب و عجم کہ کھڑے ہیں منتظر کرم

وہ گدا کہ تو نے عطا کیا ہے جنہیں دماغ سکندری [1]

 
 


[1]۔ کلیات اقبال ، ص ۲۵۲ و ۲۵۳