Monday, 17 December 2018

اس ہفتےکی حدیث

پيغمبراکرم(ص) فرماتے تھے كہ :

 

فاطمہ (س) ميرے جسم كا ٹكڑا ہے جو اسے خوشنود كرے گا اس نے مجھے خوشنود كيا، اور جو شخص اسے اذيت دے گا اس نے مجھے اذيت دى سب سے عزيزترين ميرے نزديك فاطمہ (س) ہيں

 

 (مناقب ابن شہر آشوب، ج 3 ص 332)

قارئین کی تعداد

آج 8

کل 9

اس هفته 8

اس ماه 181

ٹوٹل 22022

 کل ایک شوریدہ خواب گاہ نبی پہ روروکے کہہ رہا تھا

کہ مصر و ہندوستان کے مسلم بنائے ملت منارہے ہیں

 

یہ زائران حریم مغرب  ہزار رہبر بنے  ہمارے

ہمیں بھلا ان سے واسطہ کیا جو تجھ سے نا آشنا رہے ہیں

 

غضب ہیں یہ مرشدان خود بین ، خدا تیری قوم کو بچائے !

بگاڑ کر تیرے مسلموں کو یہ اپنی عزت بنارہے ہیں

 

سنے گا اقبال کون ان کو ، یہ انجمن ہی بدل گئی ہے

نئے زمانے میں آپ ہم کو پرانی باتیں سنارہے ہیں

 

کلیات اقبال ، ص ۱۰۸